Description
حاضر جوابی قرآن وحدیث اور کتب اسلاف میں بکھری ہوئی ایسی ہی عمدہ اور خوبصورت حکایتوں کے موتیوں کا مجموعہ ہے جسے پڑھنے والا ہر صفحے پرنئی لذت محسوس کرے گا۔ انبیاء کرام ، صحابہ کرام علیہم الرضوان اور علماء ، فقہاء و صالحین کی خوبصورت حاضر جوابیوں کا مطالعہ قاری کی طبیعت کو باغ و بہار بنا دیگا۔ فکر وغم ہستی و کاہلی اور اکتاہٹ و خلوت کے تنگ و تاریک لمحات میں مسرتوں اور مسکراہٹوں کا ایک حسین گلشن ثابت ہوگا۔
Reviews
There are no reviews yet.